ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / شیوا کیشون کو ایشیائی لیوج چمپئن شپ میں طلائی

شیوا کیشون کو ایشیائی لیوج چمپئن شپ میں طلائی

Fri, 23 Dec 2016 20:36:43  SO Admin   S.O. News Service

نگانو،23دسمبر(ایس او نیوز آئی این ایس انڈیا)ہندوستان کے تجربہ کار موسم سرما اولمپین شیوا کیشون نے چوٹ کے باوجود ایشیائی لیوج چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔کیشون نے ایک منٹ 39.962سیکنڈ کا وقت نکال کر جیت درج کی۔جاپان کے تناکا شوہے دوسرے اور چینی تاپے کے لیین تے تیسرے مقام پر رہے۔اس ہفتے کی شروعات میں کیشون بائیں پاؤں میں چوٹ لگا بیٹھے تھے اورپریکٹس نہیں کر سکے۔
 


Share: